شپ یارڈ
معنی
١ - بحری جہاز بنانے کا کارخانہ، کارخانۂ جہاز سازی۔ "شپ یارڈ کا پہلا جہاز یوگوسلاویہ کی فنی امداد سے تیار ہوا تھا۔" ( ١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ١٤، جنوری، ٧ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'شپ' کے بعد انگریزی اسم 'یارْڈ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "روز نامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بحری جہاز بنانے کا کارخانہ، کارخانۂ جہاز سازی۔ "شپ یارڈ کا پہلا جہاز یوگوسلاویہ کی فنی امداد سے تیار ہوا تھا۔" ( ١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ١٤، جنوری، ٧ )